’کالعدم تنظمیوں کی سرگرمیاں جاری رہیں تو ان کے مقدمات بھی فوجی عدالتوں میں‘
چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ صوبوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگاپاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت سرگرم 60 ممنوعہ تنظیمیوں کے خلاف کارروائی کا ایک طریقہ کار وضع کر دیا گیا ہے اور اس کے باوجود اگر یہ اپنا کام جاری رکھنے پر بضد رہی تو پھر ان کے کیس بھی فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں۔
No comments:
Post a Comment