Showing posts with label Jobs. Show all posts
Showing posts with label Jobs. Show all posts
jobs in Pakistan ordinance factory
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Jobs,
jobs in Pakistan,
Pk jobs
Principal/Director required
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Jobs,
jobs in kpk,
jobs in peshawar
پاکستان میں ایپلی کیشن فیس کے نام پر بیروزگار نوجوانوں کا استحصال
پچھلے دس براہ سالوں سے پاکستان میں تقریباً تمام نوکریوں کے لئے درخواست کو ٥٠٠ سے لے کر٥٠٠٠ روپے تک فیس وصول کیا جاتا ہے . خیبر پختوانخواء کی حد تک تو بہت سے یونیورسٹیز اور گورنمنٹ ادارے پہلے ہے سے بھرتی کئے ہوئےآسامیوں پر بھرتی کا مطلوبہ عمل پورا کرنے کے لئے اخبارات میں اشتہار دیتے ہیں ، حالانکہ اس پوزیشن پر پہلےہی منظور نظر افراد کا انتخاب ہو چکا ہوتا ہے . اِس کے علاوہ ایک بیروزگار نوجوان کے جیب پر یہ ایک بہت بڑا بوجھ ہے . جب وہ ہر درخواست کے ساتھ پروسسنگ فیس کے نام پر ایک غنڈہ فیس دیتے ہیں . بہت سے اداروں نے ایپلی کیشن فیس کو با قاعدہ منافعےکا ذریعہ بنایا ہُوا ہے
اِس جدید دور میں جب کمپیوٹر کے بہت تیز اور خود کار طریقے سےبھرتی کا عمل مکمل کیا جا سکھاتا ہے ، تو پِھر اِس قسم واہیات ہتھکنڈوں کی کیا تک بنتی ہے .
پاکستان میں ہر سال این ٹی ایس کے چھتری تلے لاکھوں روپے کمائے جاتے ہیں . این ٹی ایس کو اگر یونیورسٹیزداخلے کے لئے استعمال کیا جائے تو بہتر ہے کیونکہ اس طرح صحیح طالبعلموں کا انتخاب کیا جاسکےگا. چہ جایکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کی تضحیک کرے ،نوکریوں کے لیے اسکریوٹنی کے عمل کو سی ایس ایس یا پی سی ایس کے طرز پر با قاعدہ امتحان مرتب کرکے مکمل کرنا چاہیے . اسطرح ایک تو مطلوبہ معیاراور اہلیت کا امیدوار مل جاےگا بلکہ شفافیت بھی یقینی بنا دیا جاےگا.
.کیا جمہوریت کے دعوے دار اور نوجوانوں کے علمبردار کسی مرکزی یا صوبائی حکومت کو اِس کھلم کھلا استحصال اور ظلم کا احساس ہے ، جس میں این ٹی ایس جیسے نجی ادارے منافع بخش ادارے بن گئے ہیں ، کیا یہ غریب اور . بیروزگار نوجوانوں کے خون چوسنے کے مترادف نہیں. کیا کبھی کوئی غریب کے بچے کا بھی سوچے گا یا ہم سب کچھ دھاندلیوں کے شور اور میٹروز کے چکاچوند میں بہا لے جاینگے
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Imran Khan,
Jobs,
Kaptaan,
Nawaz Sharif,
NTS,
Pakistan,
PMLN,
PTI,
PTV
Subscribe to:
Posts (Atom)

