Showing posts with label urdu. Show all posts
Showing posts with label urdu. Show all posts
شادی ذہنی صحت کیلئے مفید
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
daily mashriq,
Pakistan,
urdu,
urdu news
زندگی میں کامیابی کے لئے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے
اس زندگی میں کامیابی کے لئے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے....
آپ کو ہر جگہ ، ہر شعبے میں اداکاری کرنی پڑتی ہے...
اداکاری...... دوسرے لفظوں میں ریاکاری ...منافقت...
آپ کو وہ نظر آنے کی کوشش کرنی پڑتی ہے جو آپ ہیں نہیں...
اندر کچھ....باہر کچھ...
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
#Karachi,
actor,
hanif samana,
Karachi,
Lahore,
Pakistan,
urdu,
Urdu columns
Rauf Kalsra's new Column
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Daily Dunya,
Dunya,
Dunya news,
Dunya News. Express News,
Pakistan,
pakistan news,
Rauf klasra,
urdu,
Urdu Column,
Urdu columns,
urdu newspapers
Mujeeb Shami Latest Urdu Column
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
breaking news of Pakistan,
Chuadry Nisar Ali,
Imran Khan,
Nawaz Sharif,
news,
Rehman Malik,
urdu,
Urdu Column,
urdu newspapers
Yeh Kaisay Mumkin Hai
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
BBC Urdu,
Corruption,
Imran Khan,
Javed Chaudry,
Pakistan,
Pakistan Tehreek Insaf,
PTI,
urdu,
Urdu Column,
Urdu columns,
urdu newspapers
Hijr hai meray Char soo by Khalid Masood Khan
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Daily Dunya,
Hijr,
khalid Masood Khan,
Love,
Multan,
Pakistani columns,
Pakistani newspapers,
urdu
Haroon Rasheed on Pakistani Politics
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Altaf hussain,
Bilawal Bhutto,
Haroon Rasheed,
Imran Khan,
Islamabad,
Lahore,
London,
MQM,
Musharraf,
Nawaz Sharif,
Pakistani columns,
Pakistani newspapers,
Politics,
PPP,
Tahirul Qadri,
urdu
The two fights: Urdu column by Orya Maqbool Jan
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Christians,
India,
Islam,
Jerusalem,
Jews,
Narendar modi,
Pakistan,
Pop,
urdu,
Urdu Column,
Urdu columns,
Zionists
(ملفوضات حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ )
ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہوگیا ۔ شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اس غصہ آگیا ۔ غریبآدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا ۔ چھ ماہ سے دال سبزی کھا کھا اس کی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کرکے سارا سالن خراب کردیا ۔
اس نے بیوی کو کچھ نہ کہا چپ چاپ کھا لیا اور کہا اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہوجاتا تو میں یہ پسند کرتا کہ میرا داماد اسے معاف کردے ۔ میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے ۔ میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے ، کسی ماں باپ کی بیٹی ہے ، اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے ۔ اے خدا میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کرتا ہوں ۔
کچھ عرصہ بعد جب اسکاانتقال ہوگیا تو ایک اللہ والے نے اسے خواب میں دیکھا اور پوچھا بھائی تیرے ساتھ کیا معاملہ ہوا ۔ اس نے جواب دیا کہ مجھے اللہ کے سامنے پیش کیا گیا اور اللہ تعالیٰ نے مجھے میرے گناہ گنوائے کہ تو نے فلاں گناہ کیا فلاں گناہ کیا ۔ میں نے سمجھ لیا کہ میں اب ان گناہوں کی وجہ سےجہنم میں جاؤں گا ۔
لیکن اللہ نے آخر میں فرمایا کہ جاؤ میں نے تمہیں اس وجہ سے معاف کیا کہ تم نے اپنی بیوی کو اس دن میری بندی سمجھ کر معاف کیا تھا جس دن اس سے نمک تیز ہوا تھا ، تو نے اسے گالی نہیں دی تھی ڈنڈا نہیں مارا تھا ۔ تم نے اس کی خطا میری رضا کے لیے معاف کی تھی تو آج میں تم کو معاف کرتا ہوں

Hamdard Pakistan,
Maafi,
Pakistan,
Shaukat ali Thanvi,
tableegh,
tableeghi jamat,
urdu
شیخ الاسلام غریبوں سے نوٹ مانگتے; جو انقلاب غریبوں سے نوٹ مانگنے سے آئے، وہ انقلاب نہیں عذاب ھے by Haroon Rasheed (Journalist)
ہمارے لئے حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک ایک بہترین نمونہ ھے جس میں ہر کام کی موثر رہنمائی موجود ھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی سال محنت کی، لوگوں نے آپ پر اتنے پتھر برسائے کہ آپ کے پاؤں مبارک خون سے لت پت ہوگئے اور جوتیاں چپک گئیں، آپ پر کوڑا گرایا جاتا رھا، آپ پر اور آپ کے اہل و عیال پر زندگی تنگ کردی گئی لیکن پھر بھی آپ اپنی محنت اور لگن سے اسلام پھیلانے میں کامیاب ہوگئے۔
اس کیلئے نہ تو آپ نے غریبوں سے نوٹ مانگے اور نہ ہی ووٹ۔ آپ نے کسی موقع پر اپنے آپ کو مکے یا مدینے کے حاکم کے طور پر پیش نہیں کیا کیونکہ آپ کے مقاصد اس سے بہت بلند تھے۔ آپ کے نزدیک لوگوں کے اخلاق اور ایمان کی تعمیر ضروری تھی اور اس سے تبدیلی اور انقلاب خود بخود آجانا تھا۔

آج کے دور کے شیخ الاسلام کھلے عام جلسوں میں اپنے آپ کو حکمران بنوانے کے نعرے لگواتے ہیں، غریبوں سے نوٹ مانگتے ہیں، ان کے بچوں سے کہتے ہیں کہ اپنے جیب خرچ سے انقلاب فنڈ کو رقم دو تاکہ یہ انقلاب لے آئیں۔
جو انقلاب غریبوں سے نوٹ مانگنے سے آئے، وہ انقلاب نہیں عذاب ھے اور ایسی باتیں کرنے والا لیڈر نہیں بلکہ فتنہ ھے۔
جتنی جلد یہ بات سمجھ میں آجائے، اتنا ہی بہتر ہوگا!!!
Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Bilawal Bhutto,
Imran Khan,
Journalist,
Nawaz Sharif,
Pakistan,
Politics,
Tahirul Qadri,
urdu
Beautiful Urdu Poetry

Labels:travel, tourism, news, Pakistan
Khyber Pakhtunkhwa,
Pakistan,
Pakistani,
Poet,
Poetry,
romantic poetry,
urdu,
Urdu poet,
Urdu poetry
Good Parody
Subscribe to:
Posts (Atom)