سعودی عرب اور روس میں جوہری تعاون کا معاہدہ 



سعودی عرب اور روس نے پر امن جوہری توانائی کے استعمال کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں. اس بات کا اعلان جعمرات کو سینٹ پیٹرزبرگ روسی صدر اور نایب سعودی ولی عہد شہزادہ محمّد بن سلمان کے درمیان ملاقات  میں کیا گیا. شاہ عبدللہ  سٹی براے جوہری و متبادل  توانا یئ کے ڈائریکٹر اور روس کی طرف سے روس ایٹم کے جنرل مینیجر نے دستخط کیے . اس موقع پر پوٹن نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کی دعوت بھی قبول کر لی. اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے شاہ سلمان کو بھی روس کے دورے کی دعوت دی .  

No comments:

Post a Comment